حیدرآباد۔17۔اپریل(اعتماد نیوز)رائے دہندوں میں ووٹ کی اہمیت پر شعور
بیداری کے لئے مرکزی الیکشن کمیشن نے ایک چینل
کو تشکیل دی۔ VOTER
EDUCATIONLA CHANNEL ا کے نام سے اس چینل پر مشہور شحصیتوں کی جانب سے ووٹ
کی اہمیت پر دئے گئے بیانات کو اپ لوڈ کیا گیا ہے۔